Showing 1 to 2 of 2 blog articles.
http://whatsappbot.hustbee.icu/ - whatsapp to telegram bot

http://whatsapp.byethost12.com/ - Чатбот для ватсап

30   3 months ago
مدح رب العالمین

خدایا! 
میری آبرو کو غنا و تونگری کے ساتھ محفوظ رکھ 
اور فقر و تنگ دستی سے میری منزلت کو نظروں سے نہ گرا
 کہ تجھ سے رزق مانگنے والوں سے رزق مانگنے لگوں 
اور تیرے بندوں کی نگاہ لطف و کرم کو اپنی طرف موڑنے کی تمنا کروں 
اور جو مجھے دے، اس کی مدح و ثنا کرنے لگوں 
اور جو نہ دے  اس کی برائی کرنے میں مبتلا ہوجاؤں 
اور ان سب چیزوں کے پس پردہ تو ہی عطا کرنے اور روک لینے کا اختیار رکھتا ہے
بیشک تو ہر چیز پر قادر ہے۔

10   3 months ago