Ilm e Arooz Series #2 | سلسلۂ علم عروض قسط نمبر ۲| by Rashid Abdullah

0
0
372 days ago, 51 views
السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہدوستو! یہ سلسلۂ علم عروض کی دوسری قسط ہے۔ اس میں ہم نے ارکان اور تقطیع کے بنیادی اصولوں سے بحث کی ہے جن کو سمجھ لینے کے بعد اشعار کی تقطیع آسان ہو جاتی ہے۔اور ہاں! اس میں اکچھ ایسی اصطلاحات ہیں جن کا سمجھنا ضروری ہے اور ہم ان کو پہلی قسط میں بیان کیا ہے۔ تو اگر آپ نے پہلی قسط نہیں دیکھی ہے تو یہاں سے کلک کر کے دیکھ لیں۔

SPONSORS

SPONSORS

SPONSORS